غصہ آجاتا ہے کچھ لوگوں کو چائے زیادہ دیر سے ملنے پر
سید عمران محفلین نومبر 26، 2017 #13,044 کیا کریں مگر کہنا ہی ہڑتا ہے کہ سراسر قصور آپ کا ہے... آپ نے چائے کیوں نہیں پلائی!!!
خالد محمود چوہدری محفلین نومبر 26، 2017 #13,045 گر قصور آپکا نہیں ہے تو شاید نورجہاں کا ہے محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: قصور ہمارا نہیں ، جو آپ کو چائے نہیں ملی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
گر قصور آپکا نہیں ہے تو شاید نورجہاں کا ہے محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: قصور ہمارا نہیں ، جو آپ کو چائے نہیں ملی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
انجانا محفلین نومبر 26، 2017 #13,046 لو جی بڑی دور کی کوڑی لائے ہیں چوھدری صاحب۔ نورجہان واقعی قصور شہر سے تھی
خالد محمود چوہدری محفلین نومبر 26، 2017 #13,047 میں کیوں لاؤں دور کی کوڑی ۔کوڑیوں کے تو کوئی دام ہی نہیں ہوتے آجکل
الف عین لائبریرین نومبر 27، 2017 #13,052 یہاں تو کہیں کوڑی نہیں مل سکی۔ آج کل تو پیسے بھی نظر نہیں آتے۔ بلکہ روپئے کا سکہ بھی کم کم دکھائی دیتا ہے
یہاں تو کہیں کوڑی نہیں مل سکی۔ آج کل تو پیسے بھی نظر نہیں آتے۔ بلکہ روپئے کا سکہ بھی کم کم دکھائی دیتا ہے
سید عمران محفلین نومبر 27، 2017 #13,053 آدمی کو عجیب باتیں کرتے رہنا چاہیے۔۔۔ ورنہ وہ کسی بھی وقت غریب ہوسکتا ہے!!!
سید عمران محفلین نومبر 27، 2017 #13,058 ٹمبکٹو والے کہتے ہیں کہ ذرا غور سے دوبارہ پڑھیں کہ کیا لکھا ہے!!!