خالی پیالی اچھی نہیں لگتی کوئی چائے ہی ڈال دے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 29، 2017 #13,104 ذائقہ دوبالا ہوجاتا ہے کھانے کا اگر دوپہر کے کھانے میں دہی مل جائے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 29، 2017 #13,106 زیرے کا رائتہ اور پلاو ہو تو کھانے میں بہت مزا آتا ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 29، 2017 #13,108 شہر بھر کی ضیافت تو ہم کرنے سے رہے،ہم تو خود کبھی کبھی سیلانی والوں کے مہمان بنتے ہیں۔
سید عمران محفلین نومبر 29، 2017 #13,109 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: شہر بھر کی ضیافت تو ہم کرنے سے رہے،ہم تو خود کبھی کبھی سیلانی والوں کے مہمان بنتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: شہر بھر کی ضیافت تو ہم کرنے سے رہے،ہم تو خود کبھی کبھی سیلانی والوں کے مہمان بنتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 29، 2017 #13,110 سید عمران نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صبرکرو بھائی آئندہ آپ کو بھی ساتھ لے کر جائیں گے۔
الف عین لائبریرین نومبر 30، 2017 #13,114 عین یہاں میرے حصے میں آیا، جو عزیزی خالد محمود چوہدری کو دوسری لڑی میں آیا تھا۔ اور وہاں ظ سے جملہ لکھ کر آیا ہوں تو یہاں خالد میاں ظ سے لکھ چکے ہیں!!!!
عین یہاں میرے حصے میں آیا، جو عزیزی خالد محمود چوہدری کو دوسری لڑی میں آیا تھا۔ اور وہاں ظ سے جملہ لکھ کر آیا ہوں تو یہاں خالد میاں ظ سے لکھ چکے ہیں!!!!
خالد محمود چوہدری محفلین نومبر 30، 2017 #13,115 غالباً حسن اتفاق ہے یہ اور آپ کی نوازش کہ آپ نے ہمیں یا کیا
عینی مروت محفلین نومبر 30، 2017 #13,116 فکر دنیا میں سر "کھپاتی" ہوں غالبا سے چچا کا مصرع ہی یاد آسکتا تھا مگر۔۔۔۔۔(تصرف لازمی تھااپنی حالت کے پیش نظر)
فکر دنیا میں سر "کھپاتی" ہوں غالبا سے چچا کا مصرع ہی یاد آسکتا تھا مگر۔۔۔۔۔(تصرف لازمی تھااپنی حالت کے پیش نظر)