عظیم

محفلین
پتا نہیں آپ لوگ کیسے پی لیتے ہو الائچی اور سونف والی چائے ۔ مجھ سے تو چائے کے ساتھ بسکٹ بھی نہیں کھائے جاتے ۔
 

عینی مروت

محفلین
ٹکی رانہ خطا شول چی موقع د تشکر دہ لیکن خبرہ پہ "ٹ"راودریدہ۔۔۔سلامت اوسئ جی ڈیرہ مننہ
محفلین کے لیے اردو ترجمہ

حروف سب خلط ملط ہوگئے ہم سے ،کہ موقع "تشکر"کہنے کا ہے
مگر (لڑی میں) بات"ٹ"پر آکر رک گئی ہے
 
Top