قوت عشق سے ہر پست کو بالا کردے دہر میں اسم محمدﷺ سے اجالا کر دے۔
خالد محمود چوہدری محفلین نومبر 27، 2017 #13,081 قوت عشق سے ہر پست کو بالا کردے دہر میں اسم محمدﷺ سے اجالا کر دے۔
خالد محمود چوہدری محفلین نومبر 27، 2017 #13,083 گونجتے رہتے ہیں الفاظ میرے کانوں میں توتو آرام سے کہہ دیتا ہے اللہ حافظ
الف عین لائبریرین نومبر 28، 2017 #13,086 نام محمدﷺ لیا جا رہا ہے تو درود پڑھنے کے علاوہ اور کچھ نہیں کر سکتا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 28، 2017 #13,087 واہ سبحان اللہ ، دورد و سلام کی محفل سجی ہے۔ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
فہد اشرف محفلین نومبر 28، 2017 #13,090 آپ کی بات خالد صاحب مانیں گے یا نہیں اس کی ضمانت ہم نہیں لے سکتے
ع عظیم محفلین نومبر 28، 2017 #13,092 بہت بار منع کیا ہے کہ شاعری اور سیاست یہاں منع ہے لیکن کوئی سننے کو تیار ہی نہیں ۔
سید عمران محفلین نومبر 28، 2017 #13,096 ٹمبکٹو والے کہہ رہے ہیں کہ عدنان مسلسل لڑی کی ترتیب کی خلاف ورزی کررہے ہیں!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 28، 2017 #13,097 ثالث بن جاو آپ ہماری غلطیاں مت پکڑو آخری تدوین: نومبر 29، 2017
ع عظیم محفلین نومبر 28، 2017 #13,098 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: ثالث بن جاو آپ ہماری غلطیاں مت پکٹو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیسے آپ نے میری غلطی نہیں پکڑی تھی ؟
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: ثالث بن جاو آپ ہماری غلطیاں مت پکٹو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیسے آپ نے میری غلطی نہیں پکڑی تھی ؟
خالد محمود چوہدری محفلین نومبر 28، 2017 #13,100 حاضر ہے جی آپ کا مجرم ۔ ویسے میرے خیال میں سیاسی یا مذہبی گفتگو کی پابندی تو سمجھ میں آتی ہے لیکن اشعار پر پابندی کی منطق پلے نہیں پڑی ۔اگرچہ ترتیب حروف درست ہو
حاضر ہے جی آپ کا مجرم ۔ ویسے میرے خیال میں سیاسی یا مذہبی گفتگو کی پابندی تو سمجھ میں آتی ہے لیکن اشعار پر پابندی کی منطق پلے نہیں پڑی ۔اگرچہ ترتیب حروف درست ہو