پھر ہم بھی خیریت سے ہیں۔ الحمداللہ۔
ع عظیم محفلین جنوری 20، 2018 #13,307 حقیقت ہے کہ میں بھی پی چکا ہوں، لیکن آدھا کپ کیوں کہ پسند نہیں آئی تھی ۔
الف عین لائبریرین جنوری 22، 2018 #13,309 سب نے مجھے بھی یاد دلا دیا کہ چائے کا وقت ہو گیا، اب چائے کے لئے اٹھ رہا ہوں
الف عین لائبریرین جنوری 23، 2018 #13,312 ڈاکٹروں نے منع کر رکھا ہے کہ چھلانگیں نہ لگاؤں مگر کبھی کبھی ۔۔۔۔
ع عظیم محفلین جنوری 23، 2018 #13,313 ذرا سا سوچنا پڑا تب جا کر معلوم ہوا کہ یہاں کس چھلانگ کی بات ہو رہی ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 25، 2018 #13,318 صبرکریں بھائی ،پہلے استاد محترم کا استقبال تو کرلینے دیں۔