محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ہماری طرف سے وعلیکم السلام۔
بھائی آپ کی تھوڑی سی مدد چاہیےبادشاہ کا ایک وزیر بھی تھا
پہلے آپ یہ بتائیں کہ آج فجر کے بعد ہی ا۔ب۔پ کھیلنے کیوں آ گئے ؟تو گلیڈئیٹر نے اڑتے ہوئے کہانی کا تانا بانا توڑ دیا۔ ان سے درخواست ہے کہ لڑی کی ترتیب۔ الف بے کا خیال رکھیں اور اب ٹ سے جملہ بنائیں
زور سے یہ بات مت کہنا میرے سامنے!!رہنے دیں جناب چائے سے علاج۔