پانچ سو روپے جرمانہ کرنا چاہیے اب اس شخص کو جو ترتیب خراب کرے ۔
ع عظیم محفلین جنوری 31، 2018 #13,347 حلوہ ہی آتا ہے ہمیشہ چائے کے بعد، لیکن چائے کے ساتھ میٹھی نہیں نمکین چیز اچھی لگتی ہے ۔
سردار محمد نعیم محفلین جنوری 31، 2018 #13,348 خاصی محنت کے بعد حلوہ بنتا ہے جب حلوہ ہو تو پھر چائے کی کوئ ضرورت نہیں
وجی لائبریرین جنوری 31، 2018 #13,349 دل دکھانے والی باتیں کرتے ہو سردار صاحب۔ چائے چائے ہے اور حلوہ حلوہ ہے چائے کے آگے حلوہ کیا بیچتا ہے۔
دل دکھانے والی باتیں کرتے ہو سردار صاحب۔ چائے چائے ہے اور حلوہ حلوہ ہے چائے کے آگے حلوہ کیا بیچتا ہے۔
سردار محمد نعیم محفلین جنوری 31، 2018 #13,351 ذہن میں ایک ہی خیال آتا ہےروز کھانے کی بعد بس ایک اچھی سی پیالی چائے کی ہو جائے
الف عین لائبریرین فروری 2، 2018 #13,353 زوروں کی طلب ہو رہی ہے مجھے بھی۔ چائے کے لئے اٹھ رہا ہوں۔ اللہ حافظ
حماد علی محفلین فروری 2، 2018 #13,356 صندوق میں بند کر کے دریا میں پھینک دیں اس شخص کو جو شراب کو مشروبات کی مرشد کہے۔۔۔ یہ مقام صرف اور صرف چائے کا ہی ہے بس۔۔۔۔!
صندوق میں بند کر کے دریا میں پھینک دیں اس شخص کو جو شراب کو مشروبات کی مرشد کہے۔۔۔ یہ مقام صرف اور صرف چائے کا ہی ہے بس۔۔۔۔!
فہد اشرف محفلین فروری 2، 2018 #13,358 طرف داری نہیں کر رہا ہوں شراب کی لیکن شراب بھی مشروب ہے یہی نہیں شراب اور مشروب کا مادّہ بھی ایک ہے یعنی شرب
طرف داری نہیں کر رہا ہوں شراب کی لیکن شراب بھی مشروب ہے یہی نہیں شراب اور مشروب کا مادّہ بھی ایک ہے یعنی شرب