طارق شاہ

محفلین
قیاس ہے اس بارے میں ہمارا کہ فریختہ
فریفتہ اور ریختہ کا ملغوبہ ہے۔
یعنی اِن دونوں لفظ سے مل کر بنا ہے، خود تو نہیں بن سکتا، بلکہ کسی نے بنا دیا ہے
اور یہ کوئی معنی بھی نہیں رکھتا ۔ ایویں یا خامخواہ ہے
فریفتہ ہونا = عاشق ہونا
ریختہ = سخن گوئی (شاعری)
 

طارق شاہ

محفلین
ماحول جب آپ جیسے دوست اور بھائیوں (ایک آدھ بہن بھی) کی وجہ سے خوشگوار ہو تو کبھی کبھی طبیعت لمبی لمبی
باتیں کرنے کو تو چاہے گا ہی نا ۔
بہت خوش رہیں اور سدا مسکراتے رہیں
 

طارق شاہ

محفلین
واہ صاحب، یہ بات ہماری سمجھ سے بالا تر ہے
وجہ ضرور ہوگی وجی صاحب کے پاس
ویسے ہی تو نہیں کہا ہوگا یہ آپ نے
 

طارق شاہ

محفلین
ٹماٹر کو صحیح اور صحت مندانہ استعمال کرنے کا طریقہ

ٹماٹر کو الگ پانی میں ایک آدھ منٹ ابال کے تھوڑی دیررکھیں تاکہ ٹھنڈی ہو، اور پھر اس کی کھال نکال کر پھینک دیں
اب یہ ٹماٹر کھانے پکانے یا پیسٹ بنانے میں استعمال کریں ۔ ایسا کرنا بہت سی ممکنہ بیماریوں اور تکالیف سے محفوظ رکھے گی
 
آخری تدوین:
Top