ظاہر ہے جب کمپیوٹر سے دور ہونگے تو جواب کہاں سے دیں گے
الله اللہ آپ لوگ تو ظالم ہیں کہ ایسی بات سوچ بھی سکتے ہیں ۔
ثمر تو چائے بنا بنا کر نہیں پلاتی رہی ہیں وجی اور شمشاد صاحب کو
غصہ کا کچھ اعتبار نہیں، یہ کبھی باعث خوشی اور کبھی باعث غشی ثابت ہوسکتا ہے
یہ واحد چیز ہے کہ اِس پر، ہر اک کومُکمل دسترس حاصل نہیں ، اِسے حرام قرار دے دیں!
اس سے قبل یہ آپ کا جینا دوبھر کردے ۔ ڈھیل دینے پریہ جینا تین بھر یا چار بھر بھی کرسکتا ہے