سب لوگوں کے بس کی بات نہیں ہوتی
بابا ظلم کو برداشت کر کے ٹکے رہنا ۔ قسم خدا کی یہاں محفل میں ایسے ایسے کم ظرف لوگ پائے جاتے ہیں کہ جن کے شر سے بچنا بہت مشکل ہےصرف وہی لوگ بچ سکتے ہیں جن پر اللہ کا فضل اور آپ جیسے شفیق لوگوں کی شفقت ہو ورنہ بہت سوں کی طرح بہت سے بھاگ جائیں ۔ لعنت ہو تم پر کسی کی خرابی چاہنے والو ! استغفر اللہ .... سلامتی ہو !