نہ کریں جی۔
الف عین لائبریرین فروری 7، 2018 #13,407 تو لڑنے والوں کو لڑنے دو، ہم لوگ تو امن محبت کی بات کرتے ہیں۔
ع عظیم محفلین فروری 7، 2018 #13,409 وجی نے کہا: ٹہریں پہلے السلام علیکم۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثمرین نے چائے کا پوچھا ؟ وعلیکم السلام
وجی نے کہا: ٹہریں پہلے السلام علیکم۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثمرین نے چائے کا پوچھا ؟ وعلیکم السلام
الف عین لائبریرین فروری 9، 2018 #13,414 ذکر ہوا چائے کا اور مجھے یاد آ گئی کہ ’چائے بج گئے‘۔ ایک زمانے میں ہم لوگوں نے شام کو چار بجنے کا نام ہی ’چائے بجنا‘ رکھ دیا تھا۔
ذکر ہوا چائے کا اور مجھے یاد آ گئی کہ ’چائے بج گئے‘۔ ایک زمانے میں ہم لوگوں نے شام کو چار بجنے کا نام ہی ’چائے بجنا‘ رکھ دیا تھا۔
الف عین لائبریرین فروری 10، 2018 #13,416 دعاؤں کے ساتھ کچھ ’وائے‘ کا انتظام کرنا تھا جب چائے کا مزا دو بالا ہو جاتا۔
ع عظیم محفلین فروری 10، 2018 #13,417 ڈھول بجائے بغیر ہی مجھے کوئی بتائے کہ یہاں ترتیب کو کیا ہو گیا ہے ؟
الف عین لائبریرین فروری 10، 2018 #13,418 رونا آ رہا ہے اپنی غلطی پر شرمندگی سے!! مگر یہ معلوم نہیں کہ کیا ’ذ‘ سے دوبارہ ذکر کرنا تھا؟