روزانہ کی طرح السلام علیکم
فہد اشرف محفلین مارچ 5، 2018 #13,565 صاف نظر آ رہا ہے کہ اب ہادیہ بہن ٹیچر ہو گئی ہیں، شاباشی دینے کا انداز بہت ٹیچرانہ ہے آخری تدوین: مارچ 5، 2018
الف عین لائبریرین مارچ 6، 2018 #13,578 نہ جانے پچھلے پیغام کہاں گئے تھے ابھی۔ میں نے تو فہد کو جواب دیا تھا، اس کے ڈال کے بعد!!
ع عظیم محفلین مارچ 6، 2018 #13,579 الف عین نے کہا: نہ جانے پچھلے پیغام کہاں گئے تھے ابھی۔ میں نے تو فہد کو جواب دیا تھا، اس کے ڈال کے بعد!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ کیا ہے کہ آپ نے شاید نوٹفیکیشن کے لنک سے ہی جواب دے دیا ہو گا، میرے ساتھ بھی ایک بار ایسا ہو چکا ہے ۔
الف عین نے کہا: نہ جانے پچھلے پیغام کہاں گئے تھے ابھی۔ میں نے تو فہد کو جواب دیا تھا، اس کے ڈال کے بعد!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ کیا ہے کہ آپ نے شاید نوٹفیکیشن کے لنک سے ہی جواب دے دیا ہو گا، میرے ساتھ بھی ایک بار ایسا ہو چکا ہے ۔