یہ لیجیے جواب... وعلیکم السلام!!!
سید عمران محفلین مارچ 7، 2018 #13,584 فہد اشرف نے کہا: اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پانی بھرنے گئے ہیں سب!!!
فہد اشرف محفلین مارچ 7، 2018 #13,585 سید عمران نے کہا: پانی بھرنے گئے ہیں سب!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تالاب سے یا کنویں سے
سید عمران محفلین مارچ 7، 2018 #13,586 فہد اشرف نے کہا: تالاب سے یا کنویں سے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹینک سے!!!
فہد اشرف محفلین مارچ 7، 2018 #13,587 سید عمران نے کہا: ٹینک سے!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثقہ آدمی ہیں آپ اس لیے آپ کی بات مان لیتا ہوں
سید عمران نے کہا: ٹینک سے!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثقہ آدمی ہیں آپ اس لیے آپ کی بات مان لیتا ہوں
الف عین لائبریرین مارچ 8، 2018 #13,589 چائے پلانے والے کو میں سارے خطابات دینے کو تیار ہوں، جہاں دیدہ اور ثقہ ہی نہیں، اور بہت کچھ۔۔
ع عظیم محفلین مارچ 8، 2018 #13,595 رحم کی دعا کر دے کوئی میرے لیے، میں چاہ کر بھی کچھ لوگوں کے لیے نفرت کو دل سے نہیں نکال پا رہا ۔
سید عمران محفلین مارچ 8، 2018 #13,596 عظیم نے کہا: رحم کی دعا کر دے کوئی میرے لیے، میں چاہ کر بھی کچھ لوگوں کے لیے نفرت کو دل سے نہیں نکال پا رہا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زیادہ فکر مند نہ ہوں... وقت کی مدت اس شدت کی حدت جلد ہی کم کردے گی!!!
عظیم نے کہا: رحم کی دعا کر دے کوئی میرے لیے، میں چاہ کر بھی کچھ لوگوں کے لیے نفرت کو دل سے نہیں نکال پا رہا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زیادہ فکر مند نہ ہوں... وقت کی مدت اس شدت کی حدت جلد ہی کم کردے گی!!!