عظیم

محفلین
عین یہی بات میں بھی سوچ رہا تھا کہ بابا اتنے 'بوڑھے' لگتے تو نہیں ہیں اپنے مراسلوں سے جتنا اس ویڈیو میں نظر آ رہے ہیں ۔
 

عظیم

محفلین
ٹھیک طرح سے پڑھی جائے، یعنی تھوڑے بہت ترجمے کے ساتھ تو اور بھی فائدہ مند ہو جاتی ہے، ویسے میں نے تو تب بھی سکون ہی پایا ہے نماز سے جب ترجمہ ذہن میں نہیں ہوتا تھا ۔
 
Top