قسم سے مٹی سے بنے مٹکے کو صراحی کہتے ہیں۔
یاز محفلین مارچ 22، 2018 #13,643 گو صراحی اور مٹکے میں کچھ مماثلت ضرور ہے، تاہم مٹکے کو صراحی قرار دینا درست نہیں ہے۔
فہد اشرف محفلین مارچ 22، 2018 #13,644 لو جی ہم گگری اور صراحی کا فرق سوچ رہے تھے اور آپ مٹکے کا مٹکا لے آئے
سید عمران محفلین مارچ 22، 2018 #13,647 یاز نے کہا: مٹکے اور مٹکنے کا فرق بھی سمجھنے کی چیز ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں سمجھے اگر کوئی تو آپ سمجھا سکتے ہیں نا اسے؟؟؟
یاز نے کہا: مٹکے اور مٹکنے کا فرق بھی سمجھنے کی چیز ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں سمجھے اگر کوئی تو آپ سمجھا سکتے ہیں نا اسے؟؟؟
الف عین لائبریرین مارچ 22، 2018 #13,648 سید عمران نے کہا: مجھے تو گگری کا نہیں پتا کہ یہ کیا چیز ہے!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ گانا نہیں سنا مغل اعظم کا۔۔ کنکری موہے ماری گگریا توڑ ڈالی موہے پنگھٹ پہ نند لال چھیڑ گیو رے
سید عمران نے کہا: مجھے تو گگری کا نہیں پتا کہ یہ کیا چیز ہے!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ گانا نہیں سنا مغل اعظم کا۔۔ کنکری موہے ماری گگریا توڑ ڈالی موہے پنگھٹ پہ نند لال چھیڑ گیو رے