شاید آپ نہ سمجھتے ہوں لیکن ہمارے یہاں ڈلی پان میں پڑنے والی چھالیہ یا سپاری کو کہتے ہیںزیادہ نہ کھائیں اگرچہ روز کھائیں۔۔۔
مگر یہ ڈلی ہے کس چیز کی؟؟؟
صحیح کہا آپ نے۔۔۔
ہم زیادہ تر مصری کی ڈلی کو مطلق ڈلی کہتے ہیں!!!
کیا زمانہ تھا وہ بھی۔۔۔
لیکن جو مزہ جوانی کی سمجھدا ری میں ہے وہ بھی کسی سے کم نہیں!!!
صحیح کہا آپ نے۔۔۔
ہم زیادہ تر مصری کی ڈلی کو مطلق ڈلی کہتے ہیں!!!
لمبی چھلانگ لگائی ہے احمد بھائی نے۔غالباً آپ کا محمد علی، گُڑ کی ڈلی والے بچپن سے سابقہ نہیں رہا۔
میں تو یہی کہوں گا کہ دیوانگی صرف خاص خاص موقعوں پر سوار ہوتی ہے!!!گڑبڑ نہیں ہو گئی کچھ؟
جوانی اور سمجھداری ؟
حالانکہ "جوانی" کا قافیہ و ہم نوالہ و ہم پیالہ تو "دیوانی" ہے۔
میرے خدا یہ کیا ہو رہا ہے کہنہ مشق لوگ غلطیاں کر رہے ہیںدیوانگی صرف خاص خاص موقعوں پر سوار ہوتی ہے!!!
نوآموز بھی کیا کیا گل کھلا رہے ہیں!!!میرے خدا یہ کیا ہو رہا ہے کہنہ مشق لوگ غلطیا کر رہے ہیں
لمبی چھلانگ لگائی ہے احمد بھائی نے۔