عظیم

محفلین
ویسے آرکٹ (orkut) پہ ایک زمانہ ایسا تھا کہ جعلی سکریپنگ (scraping) کی جاتی تھی، دراصل جس کی پروفائل میں زیادہ سکریپس (scrapes) ہوتے تھے اس کی پروفائل کا رعب زیادہ ہوتا تھا۔ اس لیے لوگ فیک سکریپنگ ( fake scraping ) کیا کرتے تھے ۔
 
الف عین

لائبریرین
ہم تو اس زمانے میں انٹر نیٹ سے منسلک ہی نہیں تھے شاید۔ سوشل میڈیا کا تو علم اردو محفل میں آنے کے بعد ہی چلا تو فیس بک جائن کی
 
عظیم

محفلین
ہم تو اس زمانے میں انٹر نیٹ سے منسلک ہی نہیں تھے شاید۔ سوشل میڈیا کا تو علم اردو محفل میں آنے کے بعد ہی چلا تو فیس بک جائن کی
یہ آرکٹ بابا 2005 یا 2006 میں ہی زیادہ استعمال کیا جاتا تھا ۔ اس وقت تک تو محفل وجود میں آ چکی تھی ۔
 
Top