پر یہ تو بتائیں کیا حال احوال ہیں آپ سب کے۔
حمیرا عدنان محفلین اپریل 3، 2018 #13,732 مہر نگار نے کہا: ذرا نظر ڈال رہی تھی لڑیوں پر تو انکشاف ہوا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رات کا تقریباً ایک بجنے کو ہے پاکستان میں اور آپ ابھی تک جاگ رہی ہیں؟
مہر نگار نے کہا: ذرا نظر ڈال رہی تھی لڑیوں پر تو انکشاف ہوا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رات کا تقریباً ایک بجنے کو ہے پاکستان میں اور آپ ابھی تک جاگ رہی ہیں؟
حمیرا عدنان محفلین اپریل 3، 2018 #13,734 زبردستی مت کریں "ڑ" کے ساتھ اس کو ویسے ہی چھوڑ دیا کریں ورانہ خواب میں آ کر ڈرائے گی
حمیرا عدنان محفلین اپریل 3، 2018 #13,736 یاز نے کہا: ژ سے جملہ بنانا ہمیں پسند نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوال تھا ایک ذہین میں کسی اور لڑی میں پوچھنا چاہتی تھی اب یہاں کر لیتی ہوں. یہ جو ارب پتی لوگ ہوتے ہیں وہ بھی ہیڈ اینڈ شولڈر والا شمپو ہی استعمال کرتے ہیں یا ان کا کوئی اور شیمپو ہوتا ہے
یاز نے کہا: ژ سے جملہ بنانا ہمیں پسند نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوال تھا ایک ذہین میں کسی اور لڑی میں پوچھنا چاہتی تھی اب یہاں کر لیتی ہوں. یہ جو ارب پتی لوگ ہوتے ہیں وہ بھی ہیڈ اینڈ شولڈر والا شمپو ہی استعمال کرتے ہیں یا ان کا کوئی اور شیمپو ہوتا ہے
یاز محفلین اپریل 3، 2018 #13,737 شیمپو کی اچانک یاد کیسے آ گئی۔ ویسے ہیڈ اینڈ شولڈر سے کہیں بہتر شیمپو بھی دستیاب ہیں، جو کافی مہنگے بھی ہیں۔ تو شاید وہ استعمال کرتے ہوں۔
شیمپو کی اچانک یاد کیسے آ گئی۔ ویسے ہیڈ اینڈ شولڈر سے کہیں بہتر شیمپو بھی دستیاب ہیں، جو کافی مہنگے بھی ہیں۔ تو شاید وہ استعمال کرتے ہوں۔
فہد اشرف محفلین اپریل 3، 2018 #13,739 ضروری سوال تھا، اچھا کیا آپ نے پوچھ لیا نہیں تو ہمیں پوچھنا پڑتا