یاز

محفلین
طویلے کی بلا بندر کے سر۔۔ والا محاورہ تو بہت سنا ہے، تاہم یہ ابھی تک نہ جان پائے کہ طویلا ہوتا کیا بلا ہے۔
 
سید عمران

محفلین
طویلے کی بلا بندر کے سر۔۔ والا محاورہ تو بہت سنا ہے، تاہم یہ ابھی تک نہ جان پائے کہ طویلا ہوتا کیا بلا ہے۔
عمران عرض کرنے کی جسارت کرتا ہے کہ۔۔۔
طویلہ جانور باندھنے کی جگہ کو کہتے ہیں۔ مطلب اس کہاوت کا یہ ہوا کہ جرم کوئی کرے پکڑا کوئی جائے۔ ۔۔
املا کی غلطی کوئی کرے اور دھر لیے عدنان بھائی جائیں!!!
 
Top