ضروری تو ہے کہ دعا کا شکریہ ادا کیا جائے، لیکن ابھی عید رمضان تک واپس حیدرآباد جانے کا ارادہ نہیںصحت و عافیت کے ساتھ اللہ آپ کو واپس گھر لے جائے!!!
ظاہر ہوتا ہے کہ ایک دو اور عمرہ کرنے کا ارادہ ہے ماشاء اللہ ۔ضروری تو ہے کہ دعا کا شکریہ ادا کیا جائے، لیکن ابھی عید رمضان تک واپس حیدرآباد جانے کا ارادہ نہیں
قلی فلم کی نعتیہ نظم یاد آ رہی ہے۔عین ممکن ہے کہ اگلا سفر محض مدینہ منورہ کا ہو بعد رمضان