کچھ دنوں سے ہمارے یہاں موسم اچھا ہے، ایک دو بارشوں اور تیز ہواؤں کی وجہ سے ۔
ع عظیم محفلین مئی 8، 2018 #14,061 کچھ دنوں سے ہمارے یہاں موسم اچھا ہے، ایک دو بارشوں اور تیز ہواؤں کی وجہ سے ۔
سید عاطف علی لائبریرین مئی 9، 2018 #14,064 میری بھی سنو۔ آج ریاض شہر میں صبح سے بہت سخت ریت کا طوفان آیا ہوا ہے ابھی تک۔
سید عاطف علی لائبریرین مئی 9، 2018 #14,066 وقت پر پتہ چل گیا کہ اسکول بھی بند کر دیئے گئے ہیں یہاں آج۔ورنہ بچے جاکر واپس آتے۔
سید عاطف علی لائبریرین مئی 9، 2018 #14,067 ہمیشہ اسکول بند ہونے پر خیال آتا ہے کہ کاش دفاتر بھی بند ہوتے تو کیا بات ہوتی۔
فہد اشرف محفلین مئی 9، 2018 #14,068 یہاں شمالی ہندوستان میں بھی پانچ چھ دن پہلے طوفان آیا تھا۔ دوبارا آنے کی بھی خبر گرم تھی۔
الف عین لائبریرین مئی 10، 2018 #14,070 بارش ہو گئی یہاں ظہران میں تو آج، تو ریت کے طوفان کی گرد بھی بیٹھ گئی
ع عظیم محفلین مئی 10، 2018 #14,071 پاکستان میں تو ماشاء اللہ ہوتی رہتی ہیں بارشیں، کہتے ہیں سعودی اور متحدہ عرب عمارات وغیرہ میں بہت کم ہوتی ہیں ؟
پاکستان میں تو ماشاء اللہ ہوتی رہتی ہیں بارشیں، کہتے ہیں سعودی اور متحدہ عرب عمارات وغیرہ میں بہت کم ہوتی ہیں ؟
وجی لائبریرین مئی 14، 2018 #14,080 ڈھیروں دعائیں سب کے لیئے اللہ خوش و خرم و صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔