عظیم

محفلین
حقیقت تو یہ ہے کہ ثمرین کو چائے بنانی ہی نہیں آتی، اسی لیے بھاگتی ہے، چائے میں پتی تیز ہونی چاہیے، چینی اور پانی کم، اور اچھی طرح پکی ہوئی ہونی چاہیے ۔
 
الف عین

لائبریرین
حقیقت تو یہ ہے کہ ثمرین کو چائے بنانی ہی نہیں آتی، اسی لیے بھاگتی ہے، چائے میں پتی تیز ہونی چاہیے، چینی اور پانی کم، اور اچھی طرح پکی ہوئی ہونی چاہیے ۔
خود ہی بنا لیا کرو جب ہر کس و نا کس کی بنائی چائے پسند نہ آتی ہو
 
عظیم

محفلین
دوکان پر بھی اور گھر پر بھی سب کو علم ہے کہ میں کس طرح کی چائے پیتا ہوں، الحمد للہ تقریباً ہر بار اچھی ہی ملتی ہے ۔
کل ایک غلطی یہ ہوئی تھی کہ 'چینی اور دودھ کم' لکھنا تھا، اور میں 'چینی اور پانی کم' لکھ گیا ۔
 
Top