یا خدا آج کا دن تو بہت لمبا ہو گیا، صبح 5 بجے سے جاگ رہا ہوں
سید عمران محفلین مئی 18، 2018 #14,104 فہد اشرف نے کہا: یا خدا آج کا دن تو بہت لمبا ہو گیا، صبح 5 بجے سے جاگ رہا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پریشانی کیا تھی جو سو نہ سکے؟؟؟
فہد اشرف نے کہا: یا خدا آج کا دن تو بہت لمبا ہو گیا، صبح 5 بجے سے جاگ رہا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پریشانی کیا تھی جو سو نہ سکے؟؟؟
ع عظیم محفلین مئی 19، 2018 #14,108 جب میں پڑھا ہی نہیں ہوں صحیح طریقے سے تو مجھے ٹیرر کا کیا علم ہو گا
الف عین لائبریرین مئی 20، 2018 #14,112 داخلے کا رجسٹر بھی ایک ہوا کرتا تھا لیکن اب محفل کا سکول ہی بند ہے۔
مریم افتخار محفلین مئی 20، 2018 #14,115 روزانہ حاضری لگوانے کا فائدہ بھی کیا ہے جب کہ ہم خود غائب الدماغ ہوں۔