ذرا ٹھہرئیے ہمیں یاد پڑتا ہے کہ سحری کی وقت کسی زمانے میں ڈھول بجا کر جگایا کرتے تھے. کیا اب بھی آپ کے علاقے میں ایسا ہے؟
 
فہد! یہاں بھی اذان ہی دی جاتی ہے۔ پتا نہیں ڈھول والی بات کیوں میرے ذہن میں رہ گئی؟ شاید ہمارے گاؤں میں ایسا ہوتا تھا ہمارے بچپن میں۔۔۔اب تو گاؤں گئے بھی مدت ہی ہوگئی! :)
 

الف عین

لائبریرین
گاووں میں ہی نہیں، حیدرآباد میں اب بھی ہمارے محلے میں سحری پر ایک ڈھول بلکہ ڈبہ بجانے والا آتا ہے
 
Top