عظیم

محفلین
ذرا سا یاد آتا ہے کہ میں نے ہی بند کر دیا تھا ثمرین کو شاید، کیا بابا ہی ثمرین کے معاملے کو حل نہیں فرما دیتے؟
 

الف عین

لائبریرین
غور کرنے کی بات ہے کہ محض جمعہ اور اتوار کو ہی مبارکبادیں دی جاتی ہیں۔ دوسرے دنوں کو نہیں۔ آج پہلی تاریخ بھی تو ہے۔
 
Top