قوم فالودہ کھانا بھلے چھوڑ دے مگر ہم تو نہیں رہ سکتے جی۔ رمضان میں بھی دیر رات تک ڈھونڈتے رہتے ہیں۔
ابن توقیر محفلین جون 1، 2018 #14,161 قوم فالودہ کھانا بھلے چھوڑ دے مگر ہم تو نہیں رہ سکتے جی۔ رمضان میں بھی دیر رات تک ڈھونڈتے رہتے ہیں۔
ابن توقیر محفلین جون 1، 2018 #14,163 گلاس میں۔ کینٹ کے نزدیک جی ٹی روڈ پر مشہور پشاوری فالودے کا اپنا ہی مزا ہے جی
مریم افتخار محفلین جون 1، 2018 #14,169 یوں تو ہم نے بھی ترتیب کا خیال رکھنے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا مگر خدا جانے یہ موا الف ہم پر کبھی کیوں نہیں آتا!
یوں تو ہم نے بھی ترتیب کا خیال رکھنے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا مگر خدا جانے یہ موا الف ہم پر کبھی کیوں نہیں آتا!
مریم افتخار محفلین جون 1، 2018 #14,173 تب بھی میں یہیں تھی، اب بھی اور کہاں ہوں. بس الف مجھ پر نہ آنا تھا نہ آیا.