عظیم

محفلین
یہاں ناک کی بات ہو رہی ہے تو میں بھی بتا دوں کہ اللہ میاں نے میری ناک بھی تیکھی بنائی ہے۔ اس کو اونچا بھی کہا جا سکتا ہے اس بات کا علم نہیں
 
اب تو یہ روایت ویسے بھی کافی حد تک معدوم ہو چکی ہے۔
سعودیہ کے علاوہ تقریبا تمام خلیج میں اب بھی سحری کے وقت 15 سے 20 سال کے لڑکے گاڑیوں پر نکلتے ہیں اورگلی گلی میں ڈھول اور دف بجا بجا کر سحری کے لئے جگاتے ہیں
 

یاز

محفلین

ابن توقیر

محفلین
چائے بسکٹ سے مہمان نوازی کرکے اس وقت سیال صاحب کو لڑی کے قواعد و ضوابط بتادیتے مگر اب یہ عید کے بعد ہی ممکن ہے۔
 

یاز

محفلین
چائے بسکٹ سے مہمان نوازی کرکے اس وقت سیال صاحب کو لڑی کے قواعد و ضوابط بتادیتے مگر اب یہ عید کے بعد ہی ممکن ہے۔
حلوائی کی دکان پہ لے جا کر قواعد و ضوابط بتائیں گے جناب۔ نانا جی کے لئے فاتحہ خوانی بھی کر لیں گے۔
 

ابن توقیر

محفلین
خیال تو یہ بھی بہترین ہے کیونکہ رسم دنیا ہے کہ عید پر میٹھا نہ ہو تو عید مکمل نہیں لگتی۔اب عید تک انتظار کرلیتے ہیں۔
 

لاریب مرزا

محفلین
ڈھول والا سحری کے وقت گھر کے سامنے سے ڈھول بجاتا ہوا گزرتا ہے تو بھتیجا اور بھتیجی بھی ہم سب کے ساتھ سحری کرتے ہیں۔ :sneaky:
 

الف عین

لائبریرین
سحری اور سحور (بر صغیر سے باہرسحری کے لیے بولا جانے والا لفظ) دونوں کا ماخذ کیا اور کس زبان کا ہے، تحقیق کی جائے
 
Top