تو بیکل اتساہی کے ہم وطن ہو!پہلا وطن تو ہمارا بلرامپور ہے اور ثانوی وطن علی گڑھ کہ جہاں ہم تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
زیادہ لمبی لمبی نہ چھوڑیں عدنان بھائی...ذائقہ دار بناتی ہے چائے ثمرین ۔
پی تو نہیں پر تعریف بہت سنی ہے اس لڑی میں ثمرین کی ۔زیادہ لمبی لمبی نہ چھوڑیں عدنان بھائی...
آپ نے ثمرین کی چائے کب پی؟؟؟
شعبدے بازیاں ہیں سب موبائل سے ٹائپنگ کی!!!
یا اس لڑکی ثمرین کی؟؟؟پی تو نہیں پر تعریف بہت سنی ہے اس لڑی ثمرین کی ۔
ان سے لڑی ہو گییا اس لڑکی ثمرین کی؟؟؟