عظیم

محفلین
غبارے جیسا پیٹ ہو گیا ہے آج سحری ( قیمہ، روٹی، لسی اور دہی) کے بعد، اب چائے پی رہا ہوں
 

الف عین

لائبریرین
قریشی صاحب کی یاد نے یہ احساس دلایا کہ باقی حروف بھی ثمرین کی ث کی طرح طرح بھگتائے جا سکتے ہیں
 

عظیم

محفلین
کبھی جو قریش کا قبیلہ ہوا کرتا تھا شاید اسی کی وجہ سے سے کچھ لوگوں کو ابھی تک قریشی کہا جاتا ہے
 

عظیم

محفلین
میں نے کچھ مصری بھائیوں کے ساتھ کام کیا ہے لیکن ان کا اس طرح کے لفظ بولنے کا انداز بھول چکا ہوں!
 

فہد اشرف

محفلین
نہیں جناب صرف 'ج' کا تلفظ گ کرتے ہیں مصر والے، گ تو عربی حروف میں ہے ہی نہیں پھر اس کا تلفظ ج کیوں کریں گے
 

الف عین

لائبریرین
یاد آیا کہ علی گڑھ کی ممتاز آپا بھی تو تھیں۔ ہمارے زمانے میں عبد اللہ سکول کی پرنسپل
 

الف عین

لائبریرین
اچانک کیسے یاد آ گئی ممتاز آپا کی۔
بہت صحیح بات تو یہ ہے کہ جب کوئی یہ کہے کہ مجھے یاد آیا تو وہ کم از کم اس وقت جھوٹ نہیں بولتا۔
ویسے یہ بات یوں یاد آئی کہ عزیزی فہد اشرف علی گڑھ کے ہی ہیں، ان کو یاد آنا تھا ممتاز آپا کا نام!
 
Top