عرفان سعید

محفلین
پی تو نہیں پر تعریف بہت سنی ہے اس لڑی میں ثمرین کی ۔

یا اس لڑکی ثمرین کی؟؟؟

کہیں اس جملے میں لفظ ''آنکھ'' تو محذوف نہیں؟؟؟
طوالت کی بھی کوئی انتہا ہوتی ہے۔ ساڑھے تین سال لگ گئے ہمیں اس لڑی کے قواعد و ضوابط سمجھنے میں۔ آپ حضرات ہیں کہ بار بار الٹی گنگا بہانے چل پڑتے ہیں۔
 
طوالت کی بھی کوئی انتہا ہوتی ہے۔ ساڑھے تین سال لگ گئے ہمیں اس لڑی کے قواعد و ضوابط سمجھنے میں۔ آپ حضرات ہیں کہ بار بار الٹی گنگا بہانے چل پڑتے ہیں۔
ظاہر ہے جب ہماری کلاس لینی ہو تو ترتیب کہاں ترتیب میں رہتی ہے ۔
 
Top