کٹاکٹ کے ساتھ؟
مریم افتخار محفلین جون 16، 2018 #14,426 ویسے کھانے کے علاوہ بھی کوئی سائنس دماغ میں آتی ہے یا کوئی نا؟
عرفان سعید محفلین جون 16، 2018 #14,427 مریم افتخار نے کہا: ویسے کھانے کے علاوہ بھی کوئی سائنس دماغ میں آتی ہے یا کوئی نا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہیں!!!!
مریم افتخار نے کہا: ویسے کھانے کے علاوہ بھی کوئی سائنس دماغ میں آتی ہے یا کوئی نا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہیں!!!!
مریم افتخار محفلین جون 16، 2018 #14,430 بھئی للکارا کب ہے، ہم تو توجہ دلا رہے تھے کہ فرنی، لسی، شاہی ٹکڑے، کھیر اور کیک وغیرہ کے علاوہ بھی کچھ الیکٹرون، پروٹون، نیوٹرون، پوزیترون، نیوٹرینو، اینٹی نیوٹرہنو جیسے چھوٹے موٹے امور آپ کے منتظر ہیں!
بھئی للکارا کب ہے، ہم تو توجہ دلا رہے تھے کہ فرنی، لسی، شاہی ٹکڑے، کھیر اور کیک وغیرہ کے علاوہ بھی کچھ الیکٹرون، پروٹون، نیوٹرون، پوزیترون، نیوٹرینو، اینٹی نیوٹرہنو جیسے چھوٹے موٹے امور آپ کے منتظر ہیں!
مریم افتخار محفلین جون 16، 2018 #14,434 ثمرین کا ذکر نہ کرنے بیٹھ جائے اب کوئ. بریانی اسے کے بغیر ہی بھلی ہے.