ذکر ہو رہا تھا دال حلوے کا، سو ہم بھی آ گئے۔
یاز محفلین جون 16، 2018 #14,441 ذکر ہو رہا تھا دال حلوے کا، سو ہم بھی آ گئے۔ آخری تدوین: جون 16، 2018
مریم افتخار محفلین جون 16، 2018 #14,442 یاز نے کہا: زکر ہو رہا تھا دال حلوے کا، سو ہم بھی آ گئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رب ای جانے ایہہ کیہڑا ذکر اے جیہڑا زے توں ہندا اے.
یاز نے کہا: زکر ہو رہا تھا دال حلوے کا، سو ہم بھی آ گئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رب ای جانے ایہہ کیہڑا ذکر اے جیہڑا زے توں ہندا اے.
ع عظیم محفلین جون 16، 2018 #14,446 سب لوگوں کی گاڑی ژوب کے 'ٹیشن' پر نہیں رکا کرتی۔ جن میں سے ایک میں بھی ہوں
فہد اشرف محفلین جون 16، 2018 #14,451 ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی ہو دیکھنا تو دیدۂ دل وا کرے کوئی
سید عمران محفلین جون 16، 2018 #14,458 محنت کش نوجوانو... یہ اچھا سلسلہ شروع کیا ہے... ہمیں آسان لگا اور مزہ آیا... ایسے سلسلے مزید شروع ہونے چاہئیں!!!
محنت کش نوجوانو... یہ اچھا سلسلہ شروع کیا ہے... ہمیں آسان لگا اور مزہ آیا... ایسے سلسلے مزید شروع ہونے چاہئیں!!!