الف عین

لائبریرین
محفل کی اپنی لائبریری بھی ہے کیا؟
ہاں، کیوں نہیں۔ اوپر مینو بار میں ہی مذکور ہے۔ اگرچہ محض سو کتابوں کے بعد کچھ نہیں ہوا وہاں۔ میری برقی کتابیں اسی کی سب ڈومین میں ہیں، اور بزم اردو لائبریری بھی اردو ویب سرور پر ہوسٹید ہے
 

الف عین

لائبریرین
ناولوں سے الف بے نکالے جائیں تو ڈ سے ڈیڑھ متوالے کیوں نہیں یاد آئے گا۔ کیا ایک لڑی ایسی شروع کی جائے؟
 
Top