ابھی قریب 17 ہزار مراسلے کرنے ہیں ہدف تک پہنچنے کے لیے
ع عظیم محفلین جولائی 7، 2018 #14,910 خبری تو نہیں ہیں آپ کیمرہ مین ہیں میری ویڈیو بنائیں اور اس لڑی کے بارے میں انٹرویو کریں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 7، 2018 #14,911 دل تو کرتا ہے پر انٹرویو پینل کی انچارج مریم بہن ہیں ۔
ع عظیم محفلین جولائی 7، 2018 #14,912 ڈر گیا ہوں میں، اس انٹرویو کی بات نہیں کی تھی۔ میرا مطلب تھا کہ اس لڑی کے بارے میں میرے کیا خیالات ہیں۔ وہ ریکارڈ کیے جائیں۔
ڈر گیا ہوں میں، اس انٹرویو کی بات نہیں کی تھی۔ میرا مطلب تھا کہ اس لڑی کے بارے میں میرے کیا خیالات ہیں۔ وہ ریکارڈ کیے جائیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 7، 2018 #14,915 زور دے کر دماغ پر ہم یاد کر رہے ہیں کہ ہم نے کیمرہ کہاں رکھا تھا ۔
ع عظیم محفلین جولائی 7، 2018 #14,919 ضرورت اس بات کی نہیں ہے کہ رپورٹر کون ہے۔ بس کیمرہ کہاں رکھا ہے یہ انہیں بتا دیا کریں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 7، 2018 #14,920 طریقہ معلوم نہیں بھائی ابھی نئے نئے رپورٹر بنے ہیں ۔