زبردست شخصیات وابستہ ہیں محفل سے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 6، 2018 #14,885 صبح آیا تھا شکتی مان ،آپ شاید اس وقت موجود نہیں تھے ۔
م حمزہ محفلین جولائی 6، 2018 #14,889 عرصہ ہوا جب شکتی مان دیکھا کرتے تھے۔ اب وہ ڈرامہ شاید بند بھی ہوا ہو۔
م حمزہ محفلین جولائی 6، 2018 #14,896 میرے خیال میں اب ٹائپ کرنے کی ضرورت بھی نہیں پڑتی۔ گوگل ووئس چل پڑا ہے۔
الف عین لائبریرین جولائی 7، 2018 #14,899 یہ تو بڑی اچھی بات ہے۔ بہتر ہے کہ محض محفل میں دھڑا دھڑ مراسلے لکھ کر اس کا ہدف پورا کریں سب ارکان۔
ع عظیم محفلین جولائی 7، 2018 #14,900 آپ کی طرف سے اجازت مل گئی ہے۔ تو ان شاء اللہ ہم سب ایسا ہی کریں گے۔