مجھے لگتا ہے کہ آگے چائے کی بات چل نکلے گی!
م حمزہ محفلین جولائی 5، 2018 #14,874 چاہ کر بھی میں کچھ نہیں کرسکتا کہ حال تو برا ہوگا آپ کا بھی۔ پاکستان کے ہارنے پر؟
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 6، 2018 #14,877 دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ہم آپ کو صبح بخیر کہتے ہیں ۔
وجی لائبریرین جولائی 6، 2018 #14,880 رہنے دیں جناب ذوق اور اعلٰی یہ تو یہاں آنے کے بعد اعلٰی حضرات و خواتین کی وجہ ہےکہ ہم کچھ بول لیتے ہیں۔
رہنے دیں جناب ذوق اور اعلٰی یہ تو یہاں آنے کے بعد اعلٰی حضرات و خواتین کی وجہ ہےکہ ہم کچھ بول لیتے ہیں۔