دریا خان آپ کیوں ناراض ہوتے ہو ایسا اکثر ہو جاتا ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 11، 2018 #15,101 دریا خان آپ کیوں ناراض ہوتے ہو ایسا اکثر ہو جاتا ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 11، 2018 #15,103 ذرا توجہ فرمائیں ،یہ خازی خان کس مقام پر ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 11، 2018 #15,105 زیادہ دور بھی تو ہوسکتا ہے اگر آس پاس نہ ہوا ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 11، 2018 #15,109 ضرورت اس امر کی ہے کہ عوام کی فلاح پر کام کیا جائے ۔
م حمزہ محفلین جولائی 11، 2018 #15,114 مریم افتخار نے کہا: عین ہٹے کٹے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فقط ہٹے کٹے! تازہ، فربہ، موٹے، جوشیلے، (رنگیلےاور شریر)وغیرہ نہیں؟
مریم افتخار نے کہا: عین ہٹے کٹے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فقط ہٹے کٹے! تازہ، فربہ، موٹے، جوشیلے، (رنگیلےاور شریر)وغیرہ نہیں؟
ع عظیم محفلین جولائی 11، 2018 #15,116 کہیں سے بھی نہیں لگ رہے موٹے تازے مجھے تو ۔ ایسے ہی آپ لوگوں نے باتیں بنا لی ہیں۔
مریم افتخار محفلین جولائی 11، 2018 #15,119 مجھے تو شک اور یقین دونوں والی باتیں نظر آ رہی ہیں، ڈی پی بدل کر دیکھیں شاید کچھ افاقہ ہو.