مریم افتخار
محفلین
واہ واہ. کوچۂ آلکساں کے حقیقی جانشیں اور گدی نشیں وغیرہ
ٹماٹروں کے ڈھیر پر پیر رکھ دیا کیا؟توبہ توبہ یہ کیا ہو گیا ہم سے ۔
رہنے دو بھائی، ڈیڑھ اینٹ والا زمانہ گیا۔ اب بلاک کا زمانہ بھی جانے والا ہے۔ڈیڑھ اینٹ کہاں سے ملے گی؟
زمانہ کون سا آنے والا ہے اب؟رہنے دو بھائی، ڈیڑھ اینٹ والا زمانہ گیا۔ اب بلاک کا زمانہ بھی جانے والا ہے۔
ژوب کے مکینوں سے معلوم کیا جائے۔زمانہ کون سا آنے والا ہے اب؟