یہ ڈبل کیوں ہورہا ہے؟
ع عظیم محفلین جولائی 12، 2018 #15,163 یہ میں نہیں کہتا، ہر قصور والا یہی کہتا ہے کہ قصور میرا نہیں ہے۔
ع عظیم محفلین جولائی 12، 2018 #15,171 چائے پینے کا موسم ہو گیا ہے، یہاں لاہور میں بہت تیز بارش ہو رہی ہے ماشاء اللہ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 12، 2018 #15,173 خدا خیر کرے بھائی کیا پینے کی بات ہو رہی ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 12، 2018 #15,175 ڈرلگتا ہے ایسی باتوں سے ،چائے کی بات واضح نہیں تھی ۔ آخری تدوین: جولائی 12، 2018
م حمزہ محفلین جولائی 12، 2018 #15,176 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: ڈرلگتا ہے ایسی باتوں سے ،چائے کی بات واضع نہیں تھی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرا دھیان دیں۔۔ واضح
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: ڈرلگتا ہے ایسی باتوں سے ،چائے کی بات واضع نہیں تھی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرا دھیان دیں۔۔ واضح
م حمزہ محفلین جولائی 12، 2018 #15,178 حمیرا عدنان نے کہا: رب العالمین ہم سب کو معاف فرمائے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زہے نصیب حمیرا عدنان باجی! آپ جو واپس تشریف لائیں۔ کیا حال ہیں آپ کے؟ کیا اتنی مصروفیت تھی؟
حمیرا عدنان نے کہا: رب العالمین ہم سب کو معاف فرمائے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زہے نصیب حمیرا عدنان باجی! آپ جو واپس تشریف لائیں۔ کیا حال ہیں آپ کے؟ کیا اتنی مصروفیت تھی؟