صبح کے وقت بہت حبس تھی۔ اب ماشاء اللہ موسم اچھا ہو گیا ہے۔
ع عظیم محفلین جولائی 12، 2018 #15,185 عام طوطوں سے اجازت لینی ہے۔ بولنے والے طوطے تو کسی کی سنتے ہی نہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 12، 2018 #15,186 غفار بھائی کے طوطے تو معصوم اور تمیز دار ہیں ۔
ع عظیم محفلین جولائی 12، 2018 #15,187 فرق یہ ہے کہ غفار بھائی طوطوں کو ہری مرچیں نہیں کھلاتے۔ ہری مرچ کھانے والے طوطے بہت تیز ہوتے ہیں ۔
ع عظیم محفلین جولائی 12، 2018 #15,189 کسی نے شاید طوطوں کو ڈرا دیا ہے کہ قلفی کھانے سے کھانسی ہو جاتی ہے۔
ع عظیم محفلین جولائی 12، 2018 #15,197 اگر دنیا سے طوطے ختم ہو جائیں تو ایک فائدہ یہ ہو گا کہ کسی کے بھی طوطے اڑا نہیں کریں گے۔