طوطا شاہی حاضر ہو۔
اے خان محفلین جولائی 13، 2018 #15,224 غزل میں بھی عام سی باتیں ہوتی ہیں لیکن ہرکسی کو کہاں سمجھ آتی ہیں
مریم افتخار محفلین جولائی 13، 2018 #15,233 وہاں نان پکوڑے کھانے کا موسم ہے اور یہاں ساگ کھانے کی طلب ہے! (موسم دیاں موسم جانے)
اے خان محفلین جولائی 13، 2018 #15,235 یہاں تو بارش کے بعد بھی حبس بے پشکال کے موسم میں ایسا ہی ہوتا ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 13، 2018 #15,239 تیز بارش کی ضرورت ہے کراچی میں تاکہ موسم ٹھنڈا ہو جائے ۔