محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
عیب تو ہر انسان میں ہوتا ہے کوئی اندھا کوئی بہرا اور کوئی کنوارہ بھی ہوتا ہے ۔
فی الحال مجھے یہ سمجھ نہیں آرہا کہ درستگی کس لیے پھر استعمال کرتے ہیںظرف کی بات ہے غلطیوں سے سیکھنا بھی۔ اب جیسے یہ لفظ "درستگی" نہیں "درستی" ہے.
قوی امکان ہے کہ کنوارہ لفظ مجھے ستانے کے لیے استعمال کیا آپ نےعیب تو ہر انسان میں ہوتا ہے کوئی اندھا کوئی بہرا اور کوئی کنوارہ بھی ہوتا ہے ۔
فی الحال مجھے یہ سمجھ نہیں آرہا کہ درستگی کس لیے پھر استعمال کرتے ہیں
قوی امکان ہے کہ کنوارہ لفظ مجھے ستانے کے لیے استعمال کیا آپ نے
فی الحال مجھے یہ سمجھ نہیں آرہا کہ درستگی کس لیے پھر استعمال کرتے ہیں
گڑبڑ تو ہو گئی۔ لیکن بتائے دیتے ہیں کہ درستگی درست لفظ نہیں۔ یہ درستی ہی ہے۔فی الحال مجھے یہ سمجھ نہیں آرہا کہ درستگی کس لیے پھر استعمال کرتے ہیں
ہم سب کا ابہام دور کرنے کے لیے بہت شکریہ وارث بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اجر کثیر عطا فرمائیں۔مجھے تو درستی ہی درست لگتا ہے۔ (ویسے سب کے لیے بھی 'درستی' ہی درست ہے، درستگی غلط العام ہے)۔