مریم افتخار
محفلین
خوب کہا. ویسے ہشاواشے کا مطلب بتانے کے لیے ہم عبدالقیوم چوہدری صاحب سے کہتے ہیں.حمدو ثنا اللہ کی جو کچھ اس نے سکھایا اس پربھی اور جس جس شئی سے مجھے دور رکھا اس پر بھی

دماغ اس وقت صفر بٹا صفر ہوا پڑا، اییس لئی۔۔ مینوں نئیں پتا, مومو کو لبھیں۔خوب کہا. ویسے ہشاواشے کا مطلب بتانے کے لیے ہم عبدالقیوم چوہدری صاحب سے کہتے ہیں.