گلا خراب ہو سکتا ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 16، 2018 #15,424 نمک پانی کے غرارے کریں اور زیادہ اچھی آواز ہو جائے گی ۔
ع عظیم محفلین جولائی 16، 2018 #15,437 خون تو صاف ہو جاتا ہے ۔ پائیوں سے بال صاف کرنا بہت مشکل کام ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 16، 2018 #15,438 دن بھر گرم پانی میں پائے ابالنے سے پائے آسانی سے صاف ہو جاتے ہیں ۔
ع عظیم محفلین جولائی 16، 2018 #15,439 ڈر لگتا ہے بتاتے ہوئے لیکن یہاں لاہور میں تو بہت تیز آگ کی مدد سے بھی صاف کیے جاتے ہیں