لو جی اب تشریف لا یا آپ نے۔ آپ کے مراسلے بلکہ چابق نے ہمارا جگر قاش قاش کردیاگیند سے فٹ بال کھیلتے آپ ایسی قاش کے ساتھ!
نہیں جگر ! بس اپنا خیال رکھنا۔میں کچھ کر سکتا ہوں آپ کے جگر کے لیے؟
وہ جگر جگر نہیں جس میں ایسی فنکشنز نہ ہوں۔مجھے کیا پتا تھا آپ کے جگر میں قاشیں بنوانے کی سہولت بھی موجود ہے! بِلٹ اِن فنکشن ہے یا کہہ کے انسٹال کروایا ہے؟
یہ کون سی فنکشن ہے؟ہشاواشے!!
بہت عام ہے، آپ کو نہیں پتا؟یہ کون سی فنکشن ہے؟
پتا ہوتا تو پروگرامر سے دریافت کیوں کرتے۔بہت عام ہے، آپ کو نہیں پتا؟
ٹیک کیئر۔ خود اس دوائی سے دور ہی رہنا ۔۔۔تو سنئیے. ہشاواشے ایک چوہے مار دوائی کا نام ہے.
ثبوت پیش کیجیے کہ آپ کو واقعی پنجابی بالکل نہیں آتی.ٹیک کیئر۔ خود اس دوائی سے دور ہی رہنا ۔۔۔
جب سے محفل پر آیا ہوں کئی بار ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ حقیقتاً پنجابی سے بالکل نا بلد ہونے کا شرف ہے۔ثبوت پیش کیجیے کہ آپ کو واقعی پنجابی بالکل نہیں آتی.
چلیں اچھا ہے جس جس شے میں سسپنس کا عنصر نہ بھی ہو، اس میں بھی آ جاتا ہوگا.جب سے محفل پر آیا ہوں کئی بار ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ حقیقتاً پنجابی سے بالکل نا بلد ہونے کا شرف ہے۔
حمدو ثنا اللہ کی جو کچھ اس نے سکھایا اس پربھی اور جس جس شئی سے مجھے دور رکھا اس پر بھیچلیں اچھا ہے جس جس شے میں سسپنس کا عنصر نہ بھی ہو، اس میں بھی آ جاتا ہوگا.