واہ بہت خوب
حمیرا عدنان محفلین جولائی 21، 2018 #15,803 یہ خبر ملی ہے کہ ریحام خان کی کتاب کے بعد اب شوہر حضرات بیویوں کی پیسوں اور کمیٹیوں کا حساب کتاب لکھنے والی ڈائریاں کو بھی سہمی ہوئی نظر سے دیکھتے ہیں ۔۔۔
یہ خبر ملی ہے کہ ریحام خان کی کتاب کے بعد اب شوہر حضرات بیویوں کی پیسوں اور کمیٹیوں کا حساب کتاب لکھنے والی ڈائریاں کو بھی سہمی ہوئی نظر سے دیکھتے ہیں ۔۔۔
مریم افتخار محفلین جولائی 21، 2018 #15,804 اللہ رے بھلاپا منہ دھو کے خود وہ بولے سونگھو تو ہو گیا یہ پانی گلاب کیوں کر
یاز محفلین جولائی 21، 2018 #15,811 جہاں چاہ، وہاں راہ سے مراد یہ ہے کہ جہاں چائے ہو گی،وہیں کی راہ لیں گے۔
یاز محفلین جولائی 21، 2018 #15,813 حیرت ہے کہ چائے سے آپ کو چینی پتی وغیرہ کی بجائے ثمرین یاد آ جاتی ہے۔
مریم افتخار محفلین جولائی 22، 2018 #15,817 ذرا ہم بھی تو پیٹ کر دیکھیں کہ وہ کیا بلا ہے جسے لوگ پیٹا کرتے ہیں!
م حمزہ محفلین جولائی 22، 2018 #15,820 ڑے اور ژے کو لفٹ نہیں کرانی۔ یہ استادِ محترم الف عین صاحب کا نسخہ ہے۔