پہلے سے زیادہ؟
مریم افتخار محفلین جولائی 22، 2018 #15,848 حیلے بہانوں سے پیاروں کو یاد کرتا رہتا ہے بندہ اور جب پیارے پاس ہوں تو ان دنوں کو یاد کرتا ہے کہ وہاں کیا کیا نہ تھا، کہاں آگئے!
حیلے بہانوں سے پیاروں کو یاد کرتا رہتا ہے بندہ اور جب پیارے پاس ہوں تو ان دنوں کو یاد کرتا ہے کہ وہاں کیا کیا نہ تھا، کہاں آگئے!
مریم افتخار محفلین جولائی 22، 2018 #15,850 دہلہ اس نہلے پہ یہ ہے کہ اکثر وطن کے باسی پردیس جانے کے دیکھتے ہیں!
حمیرا عدنان محفلین جولائی 22، 2018 #15,851 ڈاکٹر صاحب سے دو دن پہلے ہی ڈانٹ کھائی ہے پردیس میں بیٹھ کر وطن کو یاد کرنے پر
حمیرا عدنان محفلین جولائی 22، 2018 #15,853 یاز نے کہا: ذکر سن کے ان کی آنکھیں بھی بھرا جاتی ہوں گی نا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رب جانے میں نے جب بھی ان کو آبدیدہ ہوتے دیکھا ہے امریکہ کے نام پر ہی ہوتے دیکھا ہے
یاز نے کہا: ذکر سن کے ان کی آنکھیں بھی بھرا جاتی ہوں گی نا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رب جانے میں نے جب بھی ان کو آبدیدہ ہوتے دیکھا ہے امریکہ کے نام پر ہی ہوتے دیکھا ہے
مریم افتخار محفلین جولائی 22، 2018 #15,857 ژ اور ڑ سے مراسلہ نہ شروع کرنے کی آزادی رہی ہے اس کھیل میں!
حمیرا عدنان محفلین جولائی 22، 2018 #15,859 سیانے کہتے ہیں سب سے اچھی ہنسی اس کی ہوتی ہے جو سب سے آخر میں ہنستا ہے
مریم افتخار محفلین جولائی 22، 2018 #15,860 شاباش. لیکن اب تو آپ خود سیانے ہو چکے ہیں. سیانوں کے نام باتیں لگانا چھوڑ دیجیے.