صحیح فرما رہی ہیں آپ۔
حمیرا عدنان محفلین جولائی 22، 2018 #15,862 صرف بچوں کی حد تک سیانی ہوں ورنہ تو سب مجھے بیوقوف مانتے ہیں
م حمزہ محفلین جولائی 22، 2018 #15,863 حمیرا عدنان نے کہا: صرف بچوں کی حد تک سیانی ہوں ورنہ تو سب مجھے بیوقوف مانتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضبط رکھیں ۔ وہ خود بےوقوف ہوں گے۔
حمیرا عدنان نے کہا: صرف بچوں کی حد تک سیانی ہوں ورنہ تو سب مجھے بیوقوف مانتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضبط رکھیں ۔ وہ خود بےوقوف ہوں گے۔
الف عین لائبریرین جولائی 23، 2018 #15,868 فی الفور وارنٹ جاری کیا جائے کہ ظفری جہان بھی ہوں، یہاں تشریف لائیں
مریم افتخار محفلین جولائی 23، 2018 #15,871 گیسی غبارے بھی درجنوں کے حساب سے جشن کے لیے ساتھ لیتے آئیے ظفری بھائی!
ع عظیم محفلین جولائی 23، 2018 #15,877 یہ تو اور بھی اچھا ہو گیا ہے کہ غباروں پر اردو محفل کا نام بھی لکھا ہوا ہے
مریم افتخار محفلین جولائی 23، 2018 #15,878 اللہ کا شکر ہے کہ ان کبابوں میں اب کے کوئی ہڈی نہیں! La Alma نے کہا: ہم لے آتے ہیں غبارے ۔ ناٹ آ بگ ڈیل۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
اللہ کا شکر ہے کہ ان کبابوں میں اب کے کوئی ہڈی نہیں! La Alma نے کہا: ہم لے آتے ہیں غبارے ۔ ناٹ آ بگ ڈیل۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
م حمزہ محفلین جولائی 23، 2018 #15,880 سردار محمد نعیم نے کہا: بس اب عوام پچیس تاریخ کو ہی جشن منائے گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاکستان کا وزیر اعظم جو بننا ہے آپ کو۔
سردار محمد نعیم نے کہا: بس اب عوام پچیس تاریخ کو ہی جشن منائے گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاکستان کا وزیر اعظم جو بننا ہے آپ کو۔