سردار محمد نعیم
محفلین
توبہ توبہ کس نے کہہ دیاپاکستان کا وزیر اعظم جو بننا ہے آپ کو۔
توبہ توبہ کس نے کہہ دیاپاکستان کا وزیر اعظم جو بننا ہے آپ کو۔
ثابت کریں ہمیں تو بہت فرق نظر آرہا ہےٹھیک ہے۔ سردار نہ سہی خان سہی۔ زیادہ فرق نہیں ہے۔
جواں ہیں آپ اور بھر پور جوانی میں خان صاحب۔ثابت کریں ہمیں تو بہت فرق نظر آرہا ہے
زیادہ چونا تو دیواروں کو لگایا جاتا ہےرہنے ہی دیتے پھر تو، ذرا سا چونا تو پان کو لگایا جاتا ہے
سمندر کی ریت یا دریا کی ریت؟ریت کے ذرے جتنا ذرا؟
صور کا ذرہ بھی ہوسکتا ہے۔سمندر کی ریت یا دریا کی ریت؟