قریب ترین جگہ بوتل بھی نہیں دیتے۔ انتہائی چھوٹے گلاس جس میں دو پیگ سے زیادہ کی گنجائش نہیں ہوتی، میں ایک پیگ بھر کر تھما دیتے ہیں۔ اب ایسے میں کیا مزہ بھلا!
 
گدھے کے سر سے جیسے سینگ غائب ہوتے ہیں اسی طرح کراچی سے ایسی جگہیں غائب ہیں جہاں مزہ آ سکے۔ بہت فارملی پی جاتی ہے اب جہاں پی جاتی ہے!
 

x boy

محفلین
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
ہم کراچی والے بہت عجیب ہیں
بہت خوش قسمت ہیں
گھر سے نکل کر بازار یا راستے یا مساجد سے گھر تک بناء کوئی گھاؤ کے لوٹ آنا۔
بلوچیوں کو بلوچ نہیں چھوڑتے
مہاجروں کو مہاجر نہیں چھوڑتے
پختونوں کو پختون نہیں چھوڑتے
سب کے اپنے علاقے ہیں
زبان اور دلی لگاؤ ہونے کے باوجود بھتہ مافیا نہیں چھوڑتے۔
اب تو بھتہ مافیاء اتنے ہیں کہ لگتا ہے سب موگیمبو کے بھانجے ہیں
پرچی 10000 کی لے چلے جاتے ہیں 500 آئے ہیں تو کچھ لے کر ہی جائنگے۔
 

وجی

لائبریرین
پر جناب x boy صاحب آپ کچھ بھی کہیں مگر کھیل کی ترتیب کا خیال رکھیں
یہاں بھی اور دوسرے دھاگے میں بھی برائے مہربانی
 

شمشاد

لائبریرین
تبصرے بھلے ہی کریں لیکن آپ کو بتاؤں یہ لڑی حروف تہجی کی ترتیب سے مراسلے لکھنے کی ہے۔
میں نے حرف ت سے مراسلہ شروع کیا ہے۔ اب آنے والا رکن ت کے بعد والے حرف ٹ سے مراسلہ شروع کرے گا۔
 
Top